Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے چاروں‌صوبائی الیکشن سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 14:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی نے چاروں صوبائی الیکشن سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کروانے میں ناکام ہے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی اراکین اسمبلی کی سرگرمیوں کا نوٹس نہیں لیا جارہا، اُمیدواروں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سب کی آنکھیں بند ہیں، انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتی اُمیدوارکھلے عام پیسے دے کر ووٹ خرید رہے ہیں، متعدد حکومتی امیدروار آئیسکو اور دیگر اداروں کے ذریعے ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات