مالٹا : وزیر اعظم نواز شریف دولت مشترکہ کے 24ویں سر براہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 14:08

مالٹا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف دولت مشترکہ کے 24ویں سر براہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے.

(جاری ہے)

اجلاس میں پہنچنے پر دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل نے وزیر اعظم نواز شریف کااستقبال کیا. اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز بھی موجود ہیں. دولت مشترکہ اجلاس میں53 ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیرا عظم نواز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :