غیر رجسٹرڈ این جی اوز اورنئی این جی اوز کی رجسٹریشن پر مستقل پابندی عائد کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔
عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) یہ متفرق وطن پارٹی کے سربراہ بئیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میںایک لاکھ سے زائد غیر رجسٹرڈ این جی اوز موجود ہیں جو بیرونی سرمائے کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ این جی اوز ملکی سالمیت کے لئے شدید خطرات کا باعث ہیں جبکہ ان این جی اوز کے باعث پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت حکومت کو غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر فوری طور پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کرئے جبکہ غیر رجسٹرڈ این جی اوز کے اکاونٹس فوری طور پر منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے نئی این جی اوز کی رجسٹریشن پر بھی مستقل پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کرئے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کی سنگینی کے پیش نظر اس کیس کی جلد سماعت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.