وشوا ہندو پریشد کی گائے پر تشدد کی تصویریں منظر عام پر آگئیں،سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری
جمعہ 27 نومبر 2015 14:22
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء ) گئوماتا پر جان قربان کرنے کا دعویٰ کرنے والے انتہا پسند ہندو خود اپنی ماتا کو ٹانگیں مارتے ہیں،وشوا ہندو پرشاد کے کارکنوں کی گائے پر تشدد کی تصویریں بھارت میں وائرل ہوگئیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں انتہا پسند ہندووٴں کی تصویروں کا خوب چرچا ہے جس میں وشوا ہندو پرشاد کے کچھ لوگ بھارت میں ماتا کا درجہ رکھنے والی گائے کو ٹانگیں مار رہے ہیں۔تصویریں منظر عام پر آنے کے بعد انتہا پسند ہندو جماعت وشوا ہندو پریشد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔بھارت کی کئی ریاستوں میں گائے ذبح کرنے پر پابندی ہے اور اس وجہ سے کئی مسلمانوں کو قتل بھی کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.