لاہور : نندی پور پاور پراجیکٹ خرابی کے باعث ایک مرتبہ پھر بند

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 14:25

لاہور : نندی پور پاور پراجیکٹ خرابی کے باعث ایک مرتبہ پھر بند

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : نندی پور پاور پراجیکٹ خرابی کے باعث ایک مرتبہ پھر سے بند ہو گیا ہے. چیف انجینئیر کا کہنا ہے کہ خرابی کو جلد دور کر دیا جائے گا.

(جاری ہے)

نندی پور پاور پراجیکٹ میں فنی خرابی کے باعث 425 میگا واٹ بجلی کی پیداوار رُک گئی ہے، ذرائع کے مطابق بوائلر میں خرابی پیدا ہوئی جو کہ بارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود جو دور نہ کی جا سکی.

متعلقہ عنوان :