قومی اسمبلی میں اکرم درانی کے سکواڈپر حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 27 نومبر 2015 14:56

اسلام آباد ۔27نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے سکواڈپر حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائم مقام سپیکر کے کہنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کرائی

متعلقہ عنوان :