وفاق کے امور کے متعلق حکمت عملی کی تعمیل بارے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 27 نومبر 2015 14:57

اسلام آباد ۔27نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) وفاق کے امور کے متعلق حکمت عملی کے اصولوں پر عمل کرنے اور ان کی تعمیل کرنے کے بارے میں رپورٹ برائے سال 2012-13ء قومی اسمبلی کے سامنے پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے وفاق کے امور کے متعلق حکمت عملی کے اصولوں پر عمل کرنے اور ان کی تعمیل کرنے کے بارے میں رپورٹ برائے سال 2012-13ء قومی اسمبلی کے سامنے پیش کی۔

متعلقہ عنوان :