سبز یو ں کی غذا ئیت برقرار ر کھنے کیلئے کھیت کو کیڑوں سے محفوظ رکھیں۔ ما ہر ین

جمعہ 27 نومبر 2015 14:59

سلانوالی۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء)سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

زرعی ما ہر ین نے سبز یو ں کی غذا ئیت برقرار ر کھنے کیلئے ضرور ی ہے کہ کھیت کو کیڑوں اور بیما ریوں سے محفوظ ر کھا جا ئے ۔کیڑوں اور بیماریو ں کے انسدا دکیلئے ایسی دوائی جس کا اثر ز یا د ہ دیر تک ر ہے استعما ل نہ کریں۔ سبز ی کو مناسب و قت پر بر د اشت کر ناضروری ہے۔ا گر مو سم گر ما ہو تو سبز ی کو شا م کے وقت بر دا شت کر یں ۔