وزیراعظم نے نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کیلئے عاصم سلیمان کی تقرری کی منظوری دیدی
جمعہ 27 نومبر 2015 15:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نئے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی عاصم سلیمان کی تقرری کی منظوری دے دی اگرچہ مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم نے امجد طور کو میرٹ سے ہٹ کر اسی آسامی پر تعینات کرنے کی کوشش کی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق نام نہ بتانے کی شرط پر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے انٹرویو کے بعد وزیراعظم کو حتمی انتخاب کیلئے فہرست بھجوائی گئی تھی تاہم آخری وقت پر وزیراعظم نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ چاروں امیدواروں کے غیر جانبدارانہ اور شفاف انٹرویو کریں اور میرٹ کے مطابق کسی ایک کی تعیناتی کریں۔
ان چار امیدواروں میں ائیر مارشل جمشید‘ ائیر مارشل سلیمان‘ امجد علی طور اور ائیر کموڈور ضیاء شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.