امیتابھ بچن کا ڈب میش سوشل میڈیا پر مقبول
جمعہ 27 نومبر 2015 15:31
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) بالی وڈ کے ستارے آجکل مشہور زمانہ ڈب میش کے سہر میں جکڑے نظر آتے ہیں اور اب بگ بی بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
حال ہی میں انہوں نے اپنے پروگرام میں سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنیوالی فلم ”باجی راؤ مستانی“ کا ایک ڈائیلاگ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں امیتابھ رنویر سنگھ کا ڈائیلاگ‘ باجی راؤ نے مستانی سے محبت کی ہے عیاشی نہیں“ دہراتے نظر آ رہے ہیں“ بگ بی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.