مقدمہ قتل کے اشتہاری کو فرار کرانے والے پر مقدمہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 16:46

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔27 نومبر۔2015ء) اوکاڑہ کے نواح میں پولیس نے قتل کے ملزم اشتہاری کو پنا ہ دینے اور فرار میں مدد کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواح خلیل آباد کالونی کے اعظم نے مبینہ طور پر قتل جیسے اقدام میں مطلوب اشتہاری تصوکو پنا ہ دی اور فرار میں مدد کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے محمد اعظم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :