Live Updates

اسلام آباد : عمران خان سے گذارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں‌، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 16:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قانون کی پاسداری تمام لیڈرز کا فرض ہے، پی ٹیآئی کے جلسے کے سبب شہر میں بد ترین ٹریفک جام ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان سے گذارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں، پرویز رشید کا کہنا ہے کہ جلسے سے بلدیاتی انتخابات نتائج پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

(جاری ہے)

عمران خان کو چاہئیے کہ قانون کی پاسداری کر کے دوسروں کے لیے مثال بنیں. انتظامیہ نے امن وامان کے لیے سکیورٹی خدشات کی بات کی ہے . صرف عمران خان کو نہیں سب کو جلسہ گاہ جانے سے روکا گیا ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات