گندھارا نسان جیپ نے مارکیٹ میں دوبارہ آنے کے لئے پر تولنا شروع کر دیئے
جمعہ 27 نومبر 2015 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) گندھارا نسان جیپ نے پاکستانی مارکیٹ میں دوبارہ انٹری کے لئے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گندھارا نسان سپورٹس کار نے دوبارہ مارکیٹ میں آنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
(جاری ہے)
کمپنی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ گاڑیاں ری لانچ کر رہے ہیں تاہم آنے والے ماڈلز کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2016ء میں کاروں کی اسمبلی دوبارہ شروع کی جائے گی اور ڈیلرز بھی استوار کر لئے گئے ہیں۔ واصح رہے کہ گندھارا کو قلی خان خٹک فیملی کنٹرول کر رہی ہے اور جنرل ٹائر کی بھی مالک ہے اور اس نے 1996ء اور 2014ء کے درمیان 2573 نسان سنی کاریں تیار کی تھیں تاہم لیزنگ کمپنیوں کے دباؤ کے بعد یہ مالیاتی بحران کا شکار ہو گئی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.