چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے محکمہ صحت کو دو حصوں کو فعال بنانے کی ہدایات جاری کردی

جمعہ 27 نومبر 2015 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے محکمہ صحت کو دو حصوں کو فعال بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے شعبے کو عملی طور پر فعال کیاجائے۔ دونوں محکموں کو افرادی قوت اور بجٹ فراہم کیا جائے اور ان کو دفاتر بھی فراہم کیے جائیں تاکہ نئے دفاتر اپنا کام شروع کرسکیں۔

متعلقہ عنوان :