Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 17:32

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے عمران خان کو ترامڑی چوک پر جلسہ گاہ میں پہنچنے سے روکنے کے لیے بے تحاشا کوششیں کی گئیں لیکن عمران خان اب جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں. عمران خان کو جلسہ گاہ میں دیکھ کر کارکنان میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے جبکہ اب سے کچھ دیر بعد عمران خان جلسے سے خطاب بھی کریں گے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات