ضرب عضب کے بعد ضرب علم سے دہشتگردوں کی فکری جڑیں کاٹ دیں گے‘یوتھ امن کانفرنس میں ملک بھرسے نوجوان شرکت کریں گے‘نوجوان امن کیلئے دی جانے والی سویلین اور فوجی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی کا انتظامی اجلاس سے خطاب