سنی تحریک نے داعش کی دہشتگردی کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا

جمعہ 27 نومبر 2015 20:30

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) پا کستان سنی تحریک نے داعش کی دہشت گردی کے حوالے سے سنی تحریک علماء بو رڈ و علما ء و مشا ئخ اہلسنت اور جا معا ت کے مہتم حضرات کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اہلسنت کی طرف سے متفقہ طور پر دہشت گردی کے خلاف اعلامیہ جا ری کیاجا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :