بھارتی ریاست بہار میں شراب پر پابندی کا اعلان
اہلکار شراب نوشی کی ممانعت کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں،وزیراعلیٰ بہار
جمعہ 27 نومبر 2015 20:41
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے اعلان کیا ہے کہ اگلے برس اپریل تک ریاست میں شراب نوشی اور اس کی فروخت پر پابندی عاید کر دی جائے گی۔یاد رہے پانچویں مرتبہ وزیر اعلی بننے والے نیتش کمار نے اپنی انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا کہ وہ کامیابی کی صورت میں شراب پر پابندی لگا دیں گے۔
انہوں نے ریاست کی خواتین ووٹرز سے وعدہ کیا کہ وہ وزیر اعلی بننے کے بعد فوری طور پر شراب نوشی کی ممانعت کر دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست میں ہونے والے ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیتش کمار نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ دیہی علاقے کی خواتین دوسروں سے زیادہ شراب نوشی سے متاثر ہوتی ہیں۔ میں نے حکومتی اہلکاروں کو پہلے ہی ہدایت کر دی ہے کہ وہ اگلے برس اپریل تک شراب نوشی کی ممانعت کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.