اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی تجویز وزارت خزانہ کو ارسال کردی
پیٹرول1.42روپے ،مٹی کا تیل 79پیسے ،لائٹ ڈیزل 36پیسے سستا ،ہائی اوکٹین 8پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش
جمعہ 27 نومبر 2015 20:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز وزارت خزانہ کو ارسال کردی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول 1روپے 42پیسے سستا ،مٹی کا تیل 79پیسے سستا ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 36پیسے کی کمی ،ہائی اوکٹین کی قیمت میں 8پیسے فی لیٹراضافہ کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔دریں اثنا میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر ہونے والی قیمتوں میں کمی کے بعد توقع تھی کہ حکومت پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کم از کم 5 سے 6 روپے کمی کی جائے گی لیکن اوگرا کی جانب سے کی گئی سفارش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافے کی تجویز دی گئی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.