حکومت ملک میں امن اور ترقی کی طرف جو بھی قدم اٹھائے گی ہم غیر مشروط طور پر تعاون کریں گے‘سراج الحق

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا بحران ہے ،حکومت نے بڑے وعدے کیے مگر ابھی تک کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی‘امیر جماعت اسلامی