گورنر خیبر پختونخوا کا جنوبی وزیرستان کے قبائل کو بہترین شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے کروڑوں کے ترقیاتی پیکیج اوروانا میونسپل کمیٹی کے قیام کا اعلان

وانا میں فاٹاڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام آبپاشی کے 5 بڑے منصوبوں کا سنگ بنیاد، قبائلی علاقوں میں ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پرچلانے کیلئے 2 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری