سندھ کابینہ میں ردوبدل معمول کا حصہ ہے، کابینہ کے سینئر اراکین کی کارکردگی بھی اچھی ہے، جو نیئر زاراکین کو بھی کابینا کا حصہ بنایا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چیئرمین سینیٹ میان رضا ربانی کی رہائشگاہ پہنچ کر انکے سسر کے انتقال پر تعزیت کی
جمعہ 27 نومبر 2015 22:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چیئرمین سینیٹ میان رضا ربانی کی رہائشگاہ پہنچ کر انکے سسر کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی،اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی وقار مہدی، راشد ربانی اور صدیق ابو بھائی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کابینہ میں ردوبدل معمول کا حصہ ہے، کابینہ کے سینئر اراکین کی کارکردگی بھی اچھی ہے، جو نیئر زاراکین کو بھی کابینا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت محدود وسائل کے باوجود کراچی شہر اور صوبے سندھ کے دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام کرا رہی ہے اور یہی سبب ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سندھ کے لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا ووٹ دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.