پاسبان پاکستان کے سیکریٹری جنرل عثمان معظم کو کراچی صوبے کے مطالبے پر سزا دی جارہی ہے، الطاف شکور
جمعہ 27 نومبر 2015 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ شاندار ماضی، دیانت اور محب وطن ہونے کے حامل پاسبان کے مرکزی جنرل سیکریٹری عثمان معظم کوضمنی الیکشن حلقہ NA-246 میں انتخابی مہم کے دوران عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے منصفانہ وسائل کی تقسیم اور انتظامی طور پر کراچی کو صوبہ بنانے کے مطالبے کی سزا دی جارہی ہے۔
پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پاسبان کو زبردست عوامی پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور شہرمیں قائم ہونے والے سیاسی خلاء کو مصنوعی اتحاد کے ذریعے پرکرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاسبان ہی شہرکی جینئن سیاسی قوت ہے اور آنے والا وقت انشاء اﷲ یہ ثابت کردے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.