کسان پیکج ملکی زرعی خود کفالت میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا: ڈاکٹر فرخ جاوید

صوبائی وزیر زراعت کا کسان پیکج کے ثمرات کے حوالے سے سیمینار سے خطاب، کاشتکاروں سے ملاقات