آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آئیوری کوسٹ میں یو این مشن کی سربراہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 28 نومبر 2015 00:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27نومبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ آئیوری کوسٹ کے دوران یو این مشن کی سربراہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئیوری کوسٹ میں یو این مشن کی سربراہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات دورہ آئیوری کوسٹ کے دوران ہوئی، آئیوری کوسٹ میں یو این مشن کی سربراہ ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ بھی ہیں۔