شاہد آفریدی نے ٹی20 میں 86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کاریکارڈتوڑ دیا،آفریدی ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے