لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر دھند کی صورت میں انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم نصب، وزیر اعلی پنجاب میاںمحمد شہباز شریف نے افتتاح کیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 11:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر دھند کی صورت میں بحفاظت لینڈنگ کے لیے انستڑومینٹل لینڈنگ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے . وزیراعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم کا افتتاح کیا. نصب کیے گئے جدید سسٹم سے شدید دھند میں بھی پروازیں لاہور ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کرسکیں گی۔
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر آئی ایل ایس تھری سسٹم کی تنصیب کے بعددھند کے دوران پروازوں کی آمد ورفت یقینی بنائی جاسکے گی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سسٹم قطر نے پاکستان حکومت کو بطور تحفہ دیا ہے،اس نظام کے لگائے جانے کے بعد 100میٹر حد نگاہ میں طیارے اتارے جاسکیں.
جدید سسٹم کی تنصیب کے بعد علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ نئی دہلی کے بعد اس سسٹم سے لیس ہونے والا ایشیا کا دوسرا ائیر پورٹ بن گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.