کاجل چودھری، صوبیہ خان کی فلم ’ حیدر خان‘ کی راولپنڈی، پشاور اور کراچی کے سینماء گھروں میں نمائش

ہفتہ 28 نومبر 2015 11:24

کاجل چودھری، صوبیہ خان کی فلم ’ حیدر خان‘ کی راولپنڈی، پشاور اور کراچی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) اداکارہ کاجل چودھری اور صوبیہ خان کی پشتو فلم ’حیدر خان‘ پشاور ، راولپنڈی اور کراچی کے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

اس فلم میں کاجل چودھری کے مدمقابل نوید خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں صوبیہ خان، شاہد خان، مدھو، چنبیلی، عمران خان ، محمد حسین سواتی ، علی شاہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار سعید علی خان ہیں۔

متعلقہ عنوان :