لاہور ،علامہ اقبال ائرپورٹ پر انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم کا افتتاح
سسٹم کی تنصیب کے باعث شدید دھند میں بھی پروازیں لاہور ائرپورٹ پر لینڈ کرسکیں گی
ہفتہ 28 نومبر 2015 11:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) .وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پر انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم کا افتتاح کردیا، جدید سسٹم کی تنصیب کے باعث شدید دھند میں بھی پروازیں لاہور ائرپورٹ پر لینڈ کرسکیں گی۔
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ پر آئی ایل ایس تھری سسٹم کی تنصیب کے بعددھند کے دوران پروازوں کی آمد ورفت یقینی بنائی جاسکے گی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سسٹم قطر نے سول ایوی ایشن اتھارتی نے دیا ہے،اس نظام کے لگائے جانے کے بعد 100میٹر حد نگاہ میں طیارے اتارے جاسکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.