نیپا ل میں اسکول کے بچوں کا بھارت کے خلاف احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 11:58

کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : نیپا ل میں اسکول کے بچے بھارت کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، خبر رساں ایجنسی کے مطابق احتجاج بھارت کی جانب سے سرحد بند ہونے پر کیا گیا ، بھارت نے سرحد دو ماہ سے بند کر رکھی ہے اور سرحد بند ہونے سے نیپال میں خوراک اور ادویات کی قلت ہو گئی جس کے خلاف اسکول کے بچے بھارت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :