نئی دہلی : بھارتی حکومت کا ایک اور کارنامہ ، عالمی تجارتی میلے میں‌پاکستان اور بنگلہ دیش کے اسٹالز مالکان کو جُرمانہ عائد کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 12:33

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : بھارت کے شہر نئی دہلی میں عالمی تجارتی میلے کا آج آخری روز ہے.

(جاری ہے)

بھارتی حکومت نے اس موقع کا بھی فائدہ اُٹھایا اور پاکستا ن اور بنگلہ دیش کے 99 اسٹالز مالکان کو جرمانہ عائد کر دیا،دلی حکومت نے اسٹالز مالکان کو پچاس ہزار روپے کا جُرمانہ عائد کیا ہے اور موقف اختیار کیا کہ اسٹالز مالکان نے اسٹالز کے لیے مطلوبہ نمبر حاصل نہیں کیا. دہلی حکومت نے اسٹالز مالکان کو گیٹ پاس دینے اور سامان اُٹھانے سے بھی روک دیا.

متعلقہ عنوان :