فلسطینی اتھارٹی کا ممکنہ سقوط ،اسرائیلی کابینہ میں نئی بحث چھڑ گئی
فلسطینی اتھارٹی ختم ہونے کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں، غرب اردن میں سیکیورٹی اور معاشی شعبے کا تمام بوجھ اسرائیل کے کندھوں پر آ جائیگا، اسرائیلی وزراء
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:38
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) اسرائیل کے سیاسی حلقوں میں غرب اردن کے بعض علاقوں میں عارضی انتظامی کنٹرول رکھنے والی فلسطینی اتھارٹی کے ممکنہ سقوط کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔اسرائیلی عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ رام اللہ میں کسی قسم کی کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔
امریکی وزیرخارجہ کے دورے کی ناکامی کے بعد فلسطینی اتھارٹی کا ممکنہ سقوط ایک نوشتہ دیوار دکھائی دے رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو روز ہونیوالے اسرائیلی کابینہ کے اجلاسوں میں فلسطینی اتھارٹی کے سقوط پر بحث کی گئی۔ خاص طورپر کابینہ کی سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی نے فلسطینی اتھارٹی کے ممکنہ سقوط پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.