ایان علی کی پاسپورٹ سپرداری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا‘ڈیوٹی جج نے ضمانتی مچلکے لینے سے انکا ر کردیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:21
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) ایان علی کی پاسپورٹ سپرداری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ ڈیوٹی جج بینکنگ کورٹ صابر سلطان نے ضمانتی مچلکے لینے سے انکار کر دیا ،سکیورٹی گارڈز کے جھرمٹ میں سج دھج کے آنے والی ایان علی ہفتہ کو بھی عدالت سے خالی لوٹ آئیں۔
(جاری ہے)
ٹرائل کورٹ کے جج رانا آفتاب کے رخصت پر جانے کے باعث ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کیونکہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے اس لیئے پاسپورٹ کی سپرداری کسٹم کورٹ ہی کر سکتی ہے۔
انہوں نے اڈل ایان علی کو کسٹم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت پیر تک ملتوی کر دی ہے۔گزشتہ سماعت پر ماڈل گرل کی جانب سے قانونی تقاضے پورے نہ ہونے پر سپرداری نہ ہوئی جبکہ آج وہ اپنے ضامن بھی ساتھ لائیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.