'شامی اپوزیشن کے اتحاد میں ریاض کا کلیدی کردار ہوگا
ایران اور سعودی عرب مذاکرات سے شام کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں: یو این عہدیدار
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:28
نیویارک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل یان الیاسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب شامی اپوزیشن کے تمام دھڑوں میں پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وسط دسمبر میں ریاض کی میزبانی میں شامی اپوزیشن کی نمائندہ کانفرنس نہایت اہمیت کی حال ہوگی جس کے نتیجے میں شامی حزب اختلاف کو اپنی صفوں میں اتحاد ویگانگت پیدا کرنے کا موقع ملے گا۔
غیر ملکی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسٹر الیاسن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران مذاکرات کی میز پرآئیں تو شام کے بحران جو آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں یان الیاسن نے کہا کہ وسط دسمبر میں اردن میں دہشت گرد گروپوں کی تعریف کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس شام کے بحران کے حل کے لیے سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.