محمد حفیظ ٹی 20میں پاکستان کی جانب سے 150چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ہفتہ 28 نومبر 2015 13:31

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی20 کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 باؤنڈریز لگا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :