کراچی : شیر شاہ محمدی روڈ پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، بچی زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:44

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : کراچی میں شیر شاہ محمدی روڈ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی . فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی. ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی بچی کی عمر ڈیڑھ سال ہے.

متعلقہ عنوان :