ناسا کے خلاف بازوں نے تھینکس گیونگ ڈے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں منایا

ہفتہ 28 نومبر 2015 13:49

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء)ناسا کے خلاف بازوں نے تھینکس گیونگ ڈے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں منایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خلابازوں نے خلاء میں تھینکس گیونگ ڈے مناتے ہوئے دنیا بھر کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا ۔