بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہاتھیوں کا ایک گروہ دیہی علاقے میں گھس گیا ‘شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 13:49

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہاتھیوں کا ایک گروہ دیہی علاقے میں گھس آیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ستر سے زائد ہاتھی اس گروہ میں شامل تھے جو جنگل سے ملحقہ دیہات میں گھس آئے اور فصلوں کو تباہ کرکے رکھ دیا خوش قسمتی سے واقعہ میں کوئی شخص بھی زخمی نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :