براز یل کی طرف سے جنرل را حیل شریف کو سب سے بڑا فو جی اعزا ز ملنے کے بعد عوام میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے ‘ظا ہر ہو تا ہے کہ بیرو ن ملک بھی پا ک فو ج کی کا میا ب پا لیسیو ں اور خصو صاََ ضرب عضب کی کا میا بی کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے

انجمن تحفظ حقوق صا رفین آزاد کشمیر کے صدر ممتاز الرا عی اور چےئرمین عبدالقیو م صدیقی کا بیان

ہفتہ 28 نومبر 2015 14:04

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) انجمن تحفظ حقوق صا رفین آزاد کشمیر کے صدر ممتاز الرا عی اور چےئرمین عبدالقیو م صدیقی نے دہشت گر دوں کے خلا ف کامیاب کا روا ئی کر نے پر آ رمی چیف جنرل را حیل شریف کو برا زیل کی حکو مت کی طرف سے سب سے بڑا اعزا ز” آ رڈر آ ف میرٹ“ ملنے پر خو شی کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ براز یل کی طرف سے جنرل را حیل شریف کو سب سے بڑا فو جی اعزا ز ملنے کے بعد نہ صرف آ رمی میں بلکہ ملک کے 20کروڑ عوام میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے جس سے ظا ہر ہو تا ہے کہ ملک میں اور بیرو ن ملک پا ک فو ج کے جنر ل کی کا میا ب پا لیسیو ں اور خصو صاََ ضرب عضب کی کا میا بی کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے اور اسے سہرا یا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ برا زیل کی حکو مت کی طرف سے کسی بھی ایشیا ئی جنر ل کو پہلی با ر سب سے بڑا فو جی اعزاز(ایوا رڈ ) دیا جا نا وا ضح مثا ل ہے ۔

(جاری ہے)

یہ با ت انہوں نے اپنے ایک مشترکہ اخبا ری بیا ن میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل را حیل شریف کی کا وشوں سے ملک سے دہشت گر دی کا خا تمہ ہو رہا ہے اور مٹھی بھر دہشت گر دو ں کی اب کمر ٹو ٹ چکی ہے اور ملک بھر میں امن و اما ن کی صو رت حا ل بہتر ہو رہی ہے ۔ انہوں نیکہا کہ پا کستان کے عوام افوا ج پا کستان کے ساتھ سیسہ پلا ئی دیوا ر کی طرح کھڑے ہیں اور بڑی سے بڑی قربا نی دینے کے لئے تیا ر بیٹھے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلا ن پر پو ری طرح مکمل در آ مد کر تے ہو ئے ملک کو امن و آ تشی کا گہوا رہ بنا نے کے لئے ہر قسم کی قر با نی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

متعلقہ عنوان :