مالٹا : وزیر اعظم نواز شریف دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کے ری ٹریٹ سیشن میں‌شرکت کے لیے پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 14:24

مالٹا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف دولت مشترکہ سربراہان کانفرنس کے ری ٹریٹ سیشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

ری ٹریٹ سیشن میں دولت مشترکہ میں شریک تمام ممالک کے سربراہان دہشت گردی اور تشدد کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے . واضح رہے کہ دولت مشترکہ کے 24 ویں سربراہان اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف مالٹا میں موجود ہیں.

متعلقہ عنوان :