پریم رتن دھن پایو نے”تھری ایڈیٹس“ کو بھی بزنس کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:34
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء)سپر سٹار سلمان خان کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فیملی ڈرامہ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے بزنس میں عامر خان کی لائف ٹائم بزنس کرنے والی فلم ”تھری ایڈیٹس“ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق سورج برجاتیا کی پریم رتن دھن پایو ’ ہندی ورڑن‘203کروڑ کے ساتھ راجکمار ہیرانی کی تھری ایڈیٹس کو202کروڑ کے ساتھ پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔
واضح رہے سلمان خان اور پریم رتن دھن پایو کے ڈائریکٹر سورج برجاتیااس فلم کیلئے 16سال کے طویل عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اکٹھے ہوئے تھے۔پریم رتن دھن پایو سے قبل سلمان خان اور سورج برجاتیا ”میں نے پیار کیا“ اور ”ہم ساتھ ساتھ ہیں“ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔پریم رتن دھن پایو کے نمایاں ستاروں میں سلمان خان ، سونم کپور، انوپم کھیر، نیل نتن مکیش، ارمان کھولی اور سورا بھاسکر کے نام شامل ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.