بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 ملزمان 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا جن میں سے ایک کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ اور تین کا لیاری گینگ وار سے ہے۔رینجرز نے کورنگی سے گرفتار بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں مبینہ طور پر ملوث 4 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔
اس موقع پر رینجرز کے لا ء افسر نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان محمدعمران، وسیم احمد، محمد ابراہیم اور اصغریعقوب بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، غیرقانونی اسلحہ رکھنے سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں جب کہ ملزم وسیم اورمحمد وسیم پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور لینڈ گریبنگ میں ملوث ہیں جب کہ ملزم اصغریعقوب ٹارگٹ کلنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.