سکھر میں بھی پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 15:02

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) سکھر میں بھی پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیاجبکہ دوفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سکھر میں پرانا بس اسٹینڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے۔ پولیس کے آنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے ڈاکوکی لاش کو تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے تاہم ڈاکوشناخت نہیں ہوسکی ہے

متعلقہ عنوان :