لیاری، ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان مارے گئے، ملیر میں دوافراد زخمی
ہفتہ 28 نومبر 2015 15:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) لیاری میں پولیس مقابلے میں ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ اس نے لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گھر میں ڈکیتی کی اطلاع پر چھاپامارا۔ چھاپے کے دوران ڈکیتی میں ملوچ ملزمان نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کردی۔
(جاری ہے)
جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے ملزمان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔دوسری جانب ملیر میں واقع عماریاسر سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرادذخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عماریاسرسوسائٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افرادکو زخمی کردیا۔ زخمیوں کی شناخت اسد اورعامر کے نام سے ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.