کوئٹہ : ائیر پورٹ روڈ کے قریب دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 15:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ کے قریب دھماکہ ہوا . تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ کے قریب دھماکہ ہوا .

(جاری ہے)

تاہم دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی . دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جائے گا.