گوجرانوالہ ‘تھانہ احمد آباد کے علاقے میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:16
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) تھانہ احمد آباد کے علاقے میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ ایمن آباد کی حدود میں ڈیرہ توت والا کے رہائشی علی رضا نے غیرت کے نام پر اپنی اہلیہ نتاشا اور اس کے مبینہ دوست وسیم کو غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق علی رضا اپنے گھر میں داخل ہوا تو اس نے اپنی بیوی کے ساتھ وسیم نامی شخص کو بیٹھے دیکھا اور اشتعال میں آکر فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علی رضا اور وسیم دونوں 2، 2 بچوں کے باپ ہیں۔ علی رضا کو شک تھا کہ اس کی بیوی کے وسیم کے ساتھ تعلقات ہیں اور جب وہ کام پر چلا جاتا ہے تو وسیم اس کے گھر آتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.