چینی صدر پیر س میں منعقدہ کانفرنس میں ما حو لیا تی تبدیلیوں پر اپنا ایجنڈہ پیش کریں گئے

ہفتہ 28 نومبر 2015 16:31

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) عا لمی برادری پیرس میں منعقد ہو نے والی ما حو لیا تی کا نفر نس میں چین کے صدر شی چن پنگ کی جا نب سے تر قی پز یر مما لک میں خو شحا لی لا نے اور بد لتے مو سم پر ویژن جا ننے کی منتظر ہے۔

(جاری ہے)

اقوامتحدہ کے عا لمی موسم کے حوا لے سے قائم سیکرٹریٹ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کا نفر نس میں200مما لک کے اعلی حکام شر یک ہونگے۔چینی صدر کا نفر نس میں شر یک امر یکی صدر او با ما سمیت عا لمی رہنما ؤں سے اہم ملا قاتیں کر ینگے ۔وہ ایک ہی ما ہ کے دوران فرانسیسی صدر فرا نسو ہو ہو لاند سے دوسری با ر ملا قات کر ینگے۔