Live Updates

عمران خان کے کراچی دورے پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا نے اپنے 57 گارڈز کپتان کی سیکیورٹی پر مامور کئے

ہفتہ 28 نومبر 2015 16:45

عمران خان کے کراچی دورے پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا نے اپنے 57 گارڈز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کراچی دورے پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا نے اپنے 57 گارڈز عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور کر دیئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی مہم گرمانے کیلئے دو روزہ دورے پر پہنچے تو وہاں پر پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈھا نے عمران خان کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اپنے 57 گارڈز انکی سیکیورٹی پر مامور کر دیئے تاکہ کوئی ناگہانی صورتحال پیش نہ آئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات