یکم دسمبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
ہفتہ 28 نومبر 2015 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ یکم دسمبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول ایک روپے پانچ پیسے سستا کرنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے بیالیس پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی۔
سمری میں مٹی کا تیل اناسی پیسے فی لیٹر سستا کر نے کی سفارش کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل چھتیس پیسے فی لیٹر سستا کرنے اور ہائی اوکٹین ستاسی پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اضافی جی ایس ٹی کی وجہ سے عوام کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں دیا گیا۔ سمری کی منظوری کے بعد نئی قمیتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.