پنجاب سوا تین لاکھ وارداتوں کے ساتھ پہلے نمبر پر :عوامی تحریک کا حقائق نامہ
حقائق نامہ میجر(ر) محمد سعید، بشارت جسپال، بریگیڈیئر(ر) محمد مشتاق، فیاض وڑائچ نے جاری کی
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک پنجاب نے پنجاب کے لاء اینڈ آرڈر پر حقائق نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں روزانہ 10 ہزار اور سالانہ 36 لاکھ سے زائد چھوٹے بڑے جرائم ہوتے ہیں۔ رواں سال 10 ماہ میں پنجاب میں سوا تین لاکھ سنگین جرائم ہوئے ۔کراچی کا امن لوٹ آیا مگر لاہور جرائم کا گڑھ بن گیا۔
سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو سزائیں دلوانے کا ذمہ دار پراسیکیوشن کا پورا محکمہ ہڑتال پر ہے۔ قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ نے پنجاب میں سنگین جرائم میں اضافہ کا تحریری اعتراف کیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈاکو ہر روز اوسطاً ڈیڑھ کروڑ روپے شہریوں سے چھین لیتے ہیں۔ وزیر قانون 36 شہریوں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب پر ماڈل ٹاؤن کے 14 بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.